فضیلۃ الشیخ علامہ افتخار الحسن رضوی

مضامین، شرعی و فقہی مسائل اور روحانی علاج تحاریر پر مبنی ویب سائٹ

IHRrizvi-Photo

تازہ ترین

Sadqaat-Lety-Waqt
اصلاح معاشرہ

صدقات لیتے دیتے وقت یہ تعلیمات پیشِ نظر رکھیں

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سوال کیا یعنی بھیک مانگی۔ آپ  ﷺ نے فرمایا: کیا تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے؟ اس نے  عرض کیا، کیوں نہیں ایک کمبل ہے جس کا کچھ حصہ ہم اوڑھتے اور کچھ حصہ بچھاتے ہیں اور ایک پیالہ ہے جس سے پانی پیتے ہیں۔

مزید پڑھیں>>

شرعی مسائل

اپنا سوال بھیجیں

سوال کیسے بھیجیں؟

جواب

سوال بھیجنے سے پہلے تلاش (Search) کے ذریعے اس بات کا اطمینان کرلیں کہ جو سوال آپ پوچھنا چاہ رہے/رہی ہیں اس کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے یا نہیں۔ اگر جواب تلاش نہ کر سکیں تو اپنے نام اور شہر/ملک کے نام کے ساتھ اپنا سوال بھیج دیں۔

جواب کیسے ملے گا؟

جواب

ہر سوال کا جواب بالعموم ایک ہفتے میں شائع کر دیا جاتا ہے، تاہم بہت زیادہ سوالات اکٹھے ہونے کی صورت میں یا تحقیقی نوعیت کے فتویٰ و پیچیدہ روحانی مسائل کی صورت میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ علاقائی اعتبار سے تہوار، چھٹیاں اور سفری مصروفیات بھی پیشِ نظر رکھیں۔

روحانی علاج کے لئے !

جواب

روحانی علاج کےلئے رابطہ کرتے وقت اپنا نام، والدہ کا نام، تاریخ پیدائش اور درست پتہ لکھ کر ارسال کریں، اس کے بعد جواب کے لئے انتظار کریں۔ مسئلہ یا بیماری کی مطابق آپ کو جواب ارسال کیا جائے گا۔

السلام علیکم! ہماری ویب سائٹ ابھی انگریزی زبان میں موجود نہیں۔