آستین کا آدھی کلائی سے زیادہ چڑھا ہونا مکروہِ تحریمی ہے، اور مکروہِ تحریمی فعل واقع ہو جائے تو نماز کا اعادہ واجب ہوتا ہے۔
کوئی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو تو یہ مکروہِ تحریمی ہے۔
(الدرالمختا و ردالمحتار”، کتاب الصلاۃ، ج۲، ص۴۸۸)
فضیلۃ الشیخ افتخار الحسن رضوی

اپنی رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *