اہل خانہ میں اتفاق و محبت کا وظیفہ

اہل خانہ میں اتفاق و محبت کا وظیفہ


سوال: السلام علیکم حضرت، ہمارے گھر میں سب بھائیوں اور خصوصاً ہماری ایک بہن کی وجہ سے سخت جنگ ہے، کوئی بھی فرد ایک دوسرے سے بات نہیں کرتا، بے برکتی اور تنگی بڑھتی جا رہی ہے، دعا اور وظائف عطا کریں۔
جواب: ان مسائل کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں۔ رشتوں میں موجود ایسے مسائل تھوڑی توجہ اور فہم و فراست سے حل ہو جایا کرتے ہیں۔ فرض عبادات کی پابندی کریں، جسم و لباس کی طہارت یقینی بنائیں۔
علاج: قدرتی نمک کا ایک بڑا ٹکڑا حاصل کریں (دم کے بعد پیس لیں) بعدنمازجمعہ نمک پر ایک ہزارایک بار” یا ودود ” پڑھیں، اول آخر دس دس بار درودشریف، اورا س وقت سے اس نمک کابرتن زمین پرنہ رکھیں، وہ نمک سات دن گھر کی ہانڈی میں ڈالیں، سب کھائیں، مولٰی تعالٰی سب میں اتفاق پیداکرے گا۔
مدت علاج: تین جمعے

اپنی رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *