Khawateen-Ka-Baghair-Mahram-Safre-Haj-2

خواتین کا بغیر محرم سفرِ حج و عمرہ، ایک نئی تقسیم

حال ہی میں بعض عرب علماء کی آراء کی روشنی میں سعودی حکومت نے خواتین کے لیے محرم کے بغیر حج و عمرہ کی اجازت دے دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذوالحجہ ۱۴۴۳ میں ہند و پاک سے متعدد خواتین بغیر محرم حج کرنے گئی تھیں۔ ... مزید پڑھیں
Sadqaat-Lety-Waqt

صدقات لیتے دیتے وقت یہ تعلیمات پیشِ نظر رکھیں

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سوال کیا یعنی بھیک مانگی۔ آپ  ﷺ نے فرمایا: کیا تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے؟ اس نے  عرض کیا، کیوں نہیں ایک کمبل ہے جس کا کچھ حصہ ہم اوڑھتے اور کچھ حصہ بچھاتے ہیں اور ایک پیالہ ہے جس سے پانی پیتے ہیں۔ ... مزید پڑھیں
Save you language

اپنی ماں یعنی زبان کی حفاظت کیجیے

سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد اغیار کے سب سے بڑے حملے اسلامی تعلیمات، کلچر اور تمدن پر ہوئے۔ 1922 میں تمام غیر ملکی افواج ترکی سے نکل گئیں، اس کے فوری بعد اغیار کے آلہ کار مصطفٰی کمال پاشا نے ترکی زبان کا رسم الخط تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ... مزید پڑھیں