نظرِ بد کا قرآنی علاج

نظرِ بد کا قرآنی علاج


حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ جس شخص کو نظرِ بد لگ جائے اسے درجِ ذیل آیات پڑھ کر دم کیا جائے؛

وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ (51)  وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ (52) (سورہ القلم)

فجر اور عصر کے وقت یہ آیات تین بار پڑھ کر دم کریں۔

ہماری طرف سے ہر مسلمان کے لیے اس وظیفہ کی عام اجازت ہے۔

اپنی رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *