حاجات، مشکلات یا مصائب میں سب سے بہتر وظیفہ مسنون “صلوٰۃ الحاجات” ہے۔ اس کے ساتھ اپنے نام کے اعداد کے مطابق “یا اللہ یارحمٰن یا رحیم” کا وظیفہ کریں۔ اس کا مناسب وقت بعد از عشاء یا فجر میں ہے۔ اس تسبیح کے اندر اسمِ اعظم بھی شامل ہے اور متعدد کتب حدیث و اقوال ِ اکابر سے ثابت شدہ ہے۔ کئی بار کا آزمودہ و مجرب ہے۔ اگر نام کے اعداد کے برابر پڑھنا مشکل ہو تو پھر ایک تسبیح صبح و شام پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ ضرور کامیابی ہو گی۔
ہر مسلمان (بلا تفریق مسلک) کو اس عمل کی اجازت ہے۔
اپنی رائے دیں