Female-Education

تعلیمِ نسواں اور ہمارے غیر ذمہ دار علماء

قرآن و سنت کی من چاہی تشریحات کا سلسلہ طویل و پیچیدہ ہے۔ جنوبی ایشائی مفسرین و فقہاء نے علاقائی معاشرتی اثرات و رسوم کے قبول و عدم قبول کے چکر میں دین فطرت کے متعدد احکام کو یکسر نیا رنگ دیا ہے۔ مثلاً ابھی تک سخت گیر لہجہ رکھنےوالے متشدد مذہبی گھرانوں میں لڑکیوں کی تعلیم ایک متنازعہ معاملہ ہے۔ ... مزید پڑھیں
Taliban-Ki-Wapsi

طالبان کی واپسی۔۔۔ پاکستانی مذہبی سیاست کے لیے ایک سبق

ایک سابقہ گورنر پنجاب   کے قتل سے  غازی صاحب کی پھانسی تک کے  دورانیے میں  مختلف آراء دیکھنے سننے میں آتی رہیں۔  سنی مذہبی حلقے کی بھرپور اٹھان خوشگوار تھی لیکن ملک دشمن طاقتوں کی دیدہ و نادیدہ حمایت بھی زیر بحث رہی۔ اسی دوران راقم نے متعدد بار توجہ دلائی  کہ اس تحریک کا انجام وزیرستان کی تحریک نفاذ شریعت محمدیہ والا ہو گا۔ اس پیشگوئی پر حسبِ روایت و عادت مغلظات اور تحقیری جملے سننے پڑتے تھے۔ ... مزید پڑھیں
Wedding-In-Moharam-Ul-Haram

محرم الحرام میں شادی کا معاملہ

علامہ افتخار الحسن رضوی برصغیر پاک و ہند کی مسلمان سوسائٹی کا معاملہ ہمیشہ پیچیدگیوں کا شکار رہا ہے۔ مسلمان ہو جانے کے باوجود ذہنوں سے ہندو کلچر ابھی تک نہیں نکلا۔ اس پر مزید دبائو انگریزی کلچر کا شامل ہو چکا ہے اور اب اسلام خال خال ہی نظر آتا ہے۔ دوسری جانب دین پسندوں میں علاقائی اعتبار سے اختیار کیے گئے مذہبی تہوار اصل دین سے کہیں دور ہیں۔ اس کی چند مثالیں حالیہ برسوں میں مزید کھل کر سامنے آئی ہیں، مثلا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا عرس منانا اور اب محرم میں کھلے عام شادیاں منانا۔ ... مزید پڑھیں