اولاد نرینہ کے لیے دعا

اولادِ نرینہ کے لیے وظیفہ

اولاً اپنے رب تعالٰی کی تقسیم پر راضی رہیں، بیٹا ہو یا بیٹی ہر حال میں الحمد للہ کہیں۔ تاہم اگر کسی کے ہاں صرف بیٹیاں ہوں تو بیٹے کی طلب کرنا بالکل درست اور انسانی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے یہ عملِ مبارک کریں، ان شاء اللہ تعالٰی بیٹا ہو گا۔ ... مزید پڑھیں
شوال کے چھ روزوں کا حکم

شوال کے چھ روزوں کا حکم

ماہِ رمضان المبارک اور عید الفطر گزر جانے کے بعد شوال کے مہینے میں رکھے جانے والے چھے روزوں کے فضائل احادیث میں موجود ہیں۔ یہ اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے کہ وہ اپنے حبیب کریم ﷺ کے امتیوں کو بار بار حصول مغفرت و رحمت کے مواقع عطا فرماتا ہے، بظاہر چھوٹے چھوٹے اعمال پر عظیم اجر عطا فرماتا ہے اور ان اعمالِ صالحہ کی برکت سے دنیا میں موجود نحوستوں، بلاؤں ، بیماریوں، مسائل اور مشکلات سے محفوظ رکھتا ہے۔ ... مزید پڑھیں
Shitan ka waar kesy kamyab hota hye

شیطان کا وار کیسے کامیاب ہوتا ہے

حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ احیاء العلوم میں نقل کرتے ہیں کہ ایک عابد کو جو کہ عرصہ دراز سے عبادتِ الٰہی میں مشغول تھا لوگوں نے کہا کہ یہاں ایک قوم ہے جو ایک درخت کی پرستش کرتی ہے ۔ عابد سن کر غضب میں آیا اور اس درخت کے کاٹنے پر تیار ہوگیا ۔ ... مزید پڑھیں