بال لمبے کرنے کے نسخہ

بال لمبے کرنے کے نسخہ

گرام آملہ، 125گرام سکاکائی اور 125 گرام میتھی دانہ پیس کر محفوظ کر لیجئے۔ دو چمچ حسبِ ضرورت پانی میں رات کو بھگو دیجئے، صبح چھان کر سر دھولیجئے، ہفتہ میں ایک بار یہ عمل کیجئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ بال گرنا بند ہو ں گے اور بال لمبے ہونے بھی شروع ہوجائیں گے ۔ ... مزید پڑھیں
بواسیر کا روحانی و طبی علاج

بواسیر کا روحانی و طبی علاج

زیتون کا عمدہ تیل، انجیر اور کلونجی حسبِ ضرورت لیں، ان تینوں اشیاء پر اول آخر درود شریف کے ساتھ 11 بار تعوذ، 19 بار بسم اللہ شریف مکمل ، سورہ فاتحہ 11 بار پڑھ کر دم کر لیں۔ ایک چٹکی کلونجی نہار مونہہ تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ زیتون کا تیل ناشتہ میں 10 ملی لیٹر پی لیں، رات سونے سے قبل 5 عدد انجیر گرم دودھ کے ساتھ نگل لیں۔ ... مزید پڑھیں
امراض نسواں کا علاج

امراضِ نسواں کا علاج

سوال: میری اہلیہ کئی مہینوں سے حیض کے مسائل میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹروں سے مسلسل علاج چل رہا ہے لیکن مقررہ وقت سے ہٹ کر بھی تکلیف جاری ہے اور اس وجہ سے کمر میں شدید درد رہنے لگا ہے۔ علاج عطا فرمائیں ... مزید پڑھیں