ہم سے رابطہ کریں

ہمارے زیر انتظام دروس قرآن و حدیث مختلف ممالک اور ریاستوں میں منعقد ہوتے ہیں۔ ان دروس سیشنز میں  خود 
علامہ افتخار الحسن رضوی تشریف فرما ہوتے ہیں جہاں آپ براہ راست ملاقات اور سوالات کر سکتے ہیں۔ ان سیشنز کی اطلاع سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے کر دی  جاتی ہے۔  اگر آپ کسی شرعی مسئلہ یا روحانی  مشکل  کے علاج کے لیے براہِ راست رابطہ کرنا چاہیں تو  ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے appointment حاصل کر لیں، مناسب وقت پر آپ کی بات کروا دی جائے گی۔