امام احمد رضا کی نظر میں تعویذات

امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی نظر میں تعویذات

جب سے ہم نے بازاری عاملوں، جاہل پیروں اور تعویذ فروش  تاجروں  کے رد میں فی سبیل اللہ روحانی علاج کا سلسلہ شروع کیا اس وقت سے آئے روز متعدد ایسے لوگ ہمارے پاس پہنچتے ہیں جنہیں   ایسے ہی شریعت دشمن عاملین نے  خراب کر رکھا ہوتا ہے۔ حال ہی میں ایک برطانوی خاندان جو کہ جادو و جنات سمیت نہ جانے کون کون سے امراض و مصائب میں مبتلا ہو کر ایک ٌقادری رضویٌ کہلوانے والے عامل کے پاس پہنچے۔ ان عامل صاحب نے  اپنے ٌفائیو سٹارٌ لگژری کمرے میں بیٹھ کر جن نکالے اور بعد میں  کچھ تعویذات دیتے ہوئے ہدایت کی ان تعویذات کو روزانہ اپنے گھر میں سات سات بار جوتے مار کر جلانا ہے۔ ... مزید پڑھیں
استخارہ کب اور کیسے کیا جائے؟

استخارہ کب کیا جائے؟

استخارہ ایک نہایت مبارک عمل ہے، رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے اور اس عمل سے انسان کو خیر عطا ہوتی ہے۔ استخارہ کرنے میں ہماری غلطیوں کی وجہ سے بعض اوقات نتائج ہماری توقعات سے مختلف ہوتے ہیں لیکن یہ خالص ہماری غلطی کی وجہ ہی سے ہوتے ہیں۔ ... مزید پڑھیں