
معروف شاعر “المتنبی” کا تعارف
(علامہ افتخار الحسن رضوی)
مدارسِ دینیہ میں پڑھائے جانے والی معروف کتاب "المتنبی" کے مصنف کا درست نام "ابوطیب احمد بن حسین بن حسن بن عبدالصمد الجُعفی الکندی الکوفی" ہے۔ اس کی پیدائش 303 ہجری بمطابق 915 عیسوی میں ہوئی۔ شہر کوفہ کے محلہ "کندہ" میں پیدا ہونے کی وجہ سے "الکندی" کہلایا اور قبیلے کے اعتبار سے "جعفی" تھا ۔ متنبی کہلانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ابوعباس احمد بن محمد خلکان نے تاریخ خلکان میں لکھا ہے؛
... مزید پڑھیں