
الحاد کی تعریف
لغوی اعتبار سے "الحاد" سے مراد منحرف ہونا ہے یعنی درست راہ چھوڑ کر باطل راستہ اختیار کر لینا۔ الحاد کو انگریزی میں atheism کہا جاتاہے ۔
آپ غور کریں کہ "لحد" یعنی قبر میں موجود ایک جانب درز یا ہٹی ہوئی وہ جگہ ہے جس میں میت کو رکھا جاتا ہے۔ چونکہ یہ طاق یا درز درمیان سے ہٹی ہوئی ہے یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ قبر کے درمیان سے منحرف ہوجاتی ہے اسی وجہ سے اس کو لحد کہا جاتا ہے اور اسی لحد سے الحاد بھی بنا ہے۔
... مزید پڑھیں