جواب: بلاعذرشرعی جان بوجھ کر روزہ توڑنا ، ناجائزوگناہ ہےاوراس سےتوبہ کرنااوراس روزے کی قضاءکرنابھی لازم ہے ، لیکن کفارہ لازم ہونے کے لئےدرج ذیل شرائط ہیں : (1) رمضان میں ادائے رمضان کی نیت سےروزہ رکھاہو ۔ ... مزید پڑھیں
حاملہ عورت کو اگر گمان غالب ہو کہ روزہ رکھنے سے اس کی صحت یا پیٹ میں موجود بچے کی جان کو خطرہ ہے تو وہ روزہ چھوڑ سکتی ہے اور بعد میں اس کی قضا کرے گی۔ ... مزید پڑھیں