Whatsapp-War-2

وٹس ایپ ، ففتھ جنریشن وار اور مسلمانوں کا حال (قسط دوم)

امریکہ، برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور مشرق بعید میں واقع امیر ممالک سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے سیاحتی و کاروباری ویزوں کے لیے بھارتی ایجنسی VFS کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔ خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی High Profile Professionals ، پاکستانی سرکاری نمائندوں، سیاستدانوں اور مزدوروں سمیت ہر وہ فرد جو مغربی ممالک کے لیے ویزہ درخواست دیتا ہے، اسے VFS کا پلیٹ فارم ہی استعمال کرنا ہوتا ہے۔ ... مزید پڑھیں
Whatsapp-War-1

وٹس ایپ ، ففتھ جنریشن وار اور مسلمانوں کا حال (قسط اول)

اسلامی ممالک و حکام اور اصحاب اقتدار و اختیار خواب خرگوش میں ہیں اور virtual world میں آنے والا ہر دن مسلمانوں کے لیے تنگی، صعوبت اور مصیبت کا سبب بنتا جا رہا ہے۔ fifth generation war کے حملے نت نئے انداز میں جاری ہیں، security & privacy کے نام پر app store اور android سمیت دیگر operating systems مسلسل مسلمانوں پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ ... مزید پڑھیں
جادو گر کی سزا اور کالے جادو کاذکر

جادو گر کی سزا اور کالے جادو کاذکر

حضرت سیدنا جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ پیغمبر اسلام ﷺنے فرمایا: حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبَةٌ بِالسَّيْفِ. ”جادوگر کی سزا تلوار سے گردن مارنا ہے“۔ (سنن ترمذی كتاب الحدود عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، باب ما جاء في حد الساحر، رقم حدیث: 1460) اس روایت کے ساتھ دیگر متعدد فرامین رسول ﷺ اور اکابرین اسلام کے جاری کیے گئے احکام کی روشنی میں جادوگر کی سزا موت مقرر کی گئی ہے جیسا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی شہادت سے ایک سال قبل سرکاری فرمان جاری کیا تھا جس کے الفاظ یہ ہیں؛ ... مزید پڑھیں
حیض و نفاس میں قرآن کی تلاوت کی حکم

حیض و نفاس میں قرآن کی تلاوت  کی حکم

سوال: کیا حیض اور نفاس کی حالت میں خواتین قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں؟ جواب: حیض اور نفاس والی عورتوں کے لیے قرآن مجید کو براہ راست چھونا، تلاوت کی نیت سے زبانی یا دیکھ کر پڑھنا ممنوع ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لَا تَقْرَاَ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ (حائضہ اور جنبی قرآن پاک سے کچھ نہ پڑھیں)۔ (ترمذي، السنن، 1: 236، رقم: 131، دار احیاء التراث العربي، بیروت) ... مزید پڑھیں