
انہیلر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
انہیلر کے ذریعے سے سانس لینے سے روزہ ٹوٹ جا تاہے کیونکہ یہ بات مشاہدے سےثابت ہے کہ اِنہیلر میں موجود مادہ مائع کی صورت(Liquid Form) میں ہوتا ہے۔ چنانچہ اس کا وہی حکم ہے جو قصدا ًدھواں سونگھنے کا ہے۔ ... مزید پڑھیں