
کافر کو مسلمان کرنے کا طریقہ و آداب
سوشل میڈیا پر آئے روز کئی مبلغین اور واعظین نو مسلم خواتین و حضرات کی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں، اگر تو یہ ترغیب کی نیت سے ہے تو اچھی بات ہے اور اگر یہ ثابت کرنا ہے کہ ہماری کرامات سے متاثر ہو کر لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں تو یہ ایک مذموم اور برا فعل ہے۔ لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کرتے وقت بعض اہم نکات پیش نظر رہیں؛
• نو مسلم کو یقین دہانی کروائیں کہ اللہ کی رحمت سے اس کے ماضی کے گناہ معاف ہو چکے ہیں، اور آئندہ وہ گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتا رہے، شرک وبدعت والے امور کی طرف نہ جائے۔
... مزید پڑھیں