حاجات، مشکلات یا مصائب میں سب سے بہتر وظیفہ "صلوٰۃ الحاجات" ہے۔ اس کے ساتھ اپنے نام کے اعداد کے مطابق "یا اللہ یارحمٰن یا رحیم" کا وظیفہ کریں۔ ... مزید پڑھیں
ہمارے گھر میں سب بھائیوں اور خصوصاً ہماری ایک بہن کی وجہ سے سخت جنگ ہے، کوئی بھی فرد ایک دوسرے سے بات نہیں کرتا، بے برکتی اور تنگی بڑھتی جا رہی ہے، دعا اور وظائف عطا کریں۔ ... مزید پڑھیں