
چاند گرہن سے متعلق ہماری غلط فہمیاں
چاند گرہن کو شریعتِ اسلامیہ میں "خسوف" کہا گیا ہے اور اس دوران پڑھی جانے والی نماز کو "نمازِ خسوف" کہا جاتا ہے۔ سورج اور چاند کے یہ انداز و حالات در حقیقت خالقِ ارض و سماء کی قدرت اور اس کے حسن و مقام کے اظہار کا ایک انداز ہے۔ قرآنِ مقدس میں خالقِ حقیقی ارشاد فرماتا ہے؛
اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
"(سورج اور چاند ایک حساب سے چلتے ہیں )یعنی کہ تقدیرِ معیّن کے ساتھ اپنے بروج و منازل میں سیر کرتے ہیں اور اس میں خَلق کے لئے منافع ہیں ، اوقات کے حساب ، سالوں اور مہینوں کی شمار انہیں پر ہے" ۔
... مزید پڑھیں