Sadqaat-Lety-Waqt

صدقات لیتے دیتے وقت یہ تعلیمات پیشِ نظر رکھیں

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سوال کیا یعنی بھیک مانگی۔ آپ  ﷺ نے فرمایا: کیا تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے؟ اس نے  عرض کیا، کیوں نہیں ایک کمبل ہے جس کا کچھ حصہ ہم اوڑھتے اور کچھ حصہ بچھاتے ہیں اور ایک پیالہ ہے جس سے پانی پیتے ہیں۔ ... مزید پڑھیں
Female-Education

تعلیمِ نسواں اور ہمارے غیر ذمہ دار علماء

قرآن و سنت کی من چاہی تشریحات کا سلسلہ طویل و پیچیدہ ہے۔ جنوبی ایشائی مفسرین و فقہاء نے علاقائی معاشرتی اثرات و رسوم کے قبول و عدم قبول کے چکر میں دین فطرت کے متعدد احکام کو یکسر نیا رنگ دیا ہے۔ مثلاً ابھی تک سخت گیر لہجہ رکھنےوالے متشدد مذہبی گھرانوں میں لڑکیوں کی تعلیم ایک متنازعہ معاملہ ہے۔ ... مزید پڑھیں