کتاب و سنت کی روشنی میں وسیلہ کا بیان (۱)افتخار الحسن رضویMay 20, 2020وسیلہ یا توسل اہل اسلام کے عقائد میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ اس عنوان کو لے کر فی زمانہ کچھ عناصر مسلمانوں کے اذہان کو خراب کرنے پر تُلے ہیں اور اسی آڑ میں شر انگیزی بھی ہو رہی ہے۔ ... مزید پڑھیں