Hajat-e-Asliha

حاجتِ اَصلیہ کسے کہتے ہیں ؟

حاجت ِ اصلیہ (یعنی ضروریاتِ زندگی) سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کی عموماً انسان کو ضرورت ہوتی ہے اور ان کے بغیر گزراوقات میں شدید تنگی ودشواری محسوس ہوتی ہے جیسے رہنے کا گھر ، پہننے کے کپڑے ، سواری ، علمِ دین سے متعلق کتابیں ، اور پیشے سے متعلق اوزار وغیرہ۔ ... مزید پڑھیں
Nisaab-Ka-Malik

نصاب کا مالک

مالک ِ نصاب ہونے سے مراد یہ ہے کہ اس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا ، یا ساڑھے باون تولے چاندی ، یا اتنی مالیت کی رقم ، یا اتنی مالیت کا مال ِ تجارت یا اتنی مالیت کا حاجاتِ اصلیہ (یعنی ضروریاتِ زندگی) سے زائد سامان ہو ۔ ... مزید پڑھیں