زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہافتخار الحسن رضویApril 10, 2021زکوٰۃ کا لُغوی معنی طہارت ، افزائش (یعنی اضافہ اور برکت) ہے ۔ چونکہ زکوٰۃ بقیہ مال کے لئے معنوی طور پر طہارت اور افزائش کا سبب بنتی ہے اسی لئے اسے زکوٰۃ کہا جاتا ہے ۔ ... مزید پڑھیں