زکوٰۃ کی اقسام

زکوٰۃ کی بنیادی طور پر 2قسمیں ہیں۔

(۱)مال کی زکوٰۃ (۲)اَفراد کی زکوٰۃ( یعنی صدقۂ فطر)

مال کی زکوٰۃ کی مزید دو قسمیں ہیں :

(1)سونے ، چاندی کی زکوٰۃ ۔

(2)مالِ تجارت اور مویشیوں ، زراعت اور پھلوں کی زکوٰۃ(یعنی عشر)۔
(ماخوذ از بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع ، کتاب الزکوٰۃ ، ج۲، ص۷۵)