فضیلۃ الشیخ علامہ افتخار الحسن رضوی

مضامین، شرعی و فقہی مسائل اور روحانی علاج تحاریر پر مبنی ویب سائٹ

IHRrizvi-Photo

تازہ ترین

Wedding-In-Moharam-Ul-Haram
اصلاح معاشرہ

محرم الحرام میں شادی کا معاملہ

علامہ افتخار الحسن رضوی

برصغیر پاک و ہند کی مسلمان سوسائٹی کا معاملہ ہمیشہ پیچیدگیوں کا شکار رہا ہے۔ مسلمان ہو جانے کے باوجود ذہنوں سے ہندو کلچر ابھی تک نہیں نکلا۔ اس پر مزید دبائو انگریزی کلچر کا شامل ہو چکا ہے اور اب اسلام خال خال ہی نظر آتا ہے۔ دوسری جانب دین پسندوں میں علاقائی اعتبار سے اختیار کیے گئے مذہبی تہوار اصل دین سے کہیں دور ہیں۔ اس کی چند مثالیں حالیہ برسوں میں مزید کھل کر سامنے آئی ہیں، مثلا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا عرس منانا اور اب محرم میں کھلے عام شادیاں منانا۔

مزید پڑھیں>>

شرعی مسائل

اپنا سوال بھیجیں

سوال کیسے بھیجیں؟

جواب

سوال بھیجنے سے پہلے تلاش (Search) کے ذریعے اس بات کا اطمینان کرلیں کہ جو سوال آپ پوچھنا چاہ رہے/رہی ہیں اس کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے یا نہیں۔ اگر جواب تلاش نہ کر سکیں تو اپنے نام اور شہر/ملک کے نام کے ساتھ اپنا سوال بھیج دیں۔

جواب کیسے ملے گا؟

جواب

ہر سوال کا جواب بالعموم ایک ہفتے میں شائع کر دیا جاتا ہے، تاہم بہت زیادہ سوالات اکٹھے ہونے کی صورت میں یا تحقیقی نوعیت کے فتویٰ و پیچیدہ روحانی مسائل کی صورت میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ علاقائی اعتبار سے تہوار، چھٹیاں اور سفری مصروفیات بھی پیشِ نظر رکھیں۔

روحانی علاج کے لئے !

جواب

روحانی علاج کےلئے رابطہ کرتے وقت اپنا نام، والدہ کا نام، تاریخ پیدائش اور درست پتہ لکھ کر ارسال کریں، اس کے بعد جواب کے لئے انتظار کریں۔ مسئلہ یا بیماری کی مطابق آپ کو جواب ارسال کیا جائے گا۔

السلام علیکم! ہماری ویب سائٹ ابھی انگریزی زبان میں موجود نہیں۔